پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی میں خوش آمدید

پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ خصوصی مالیاتی ادارہ ہے،جو سلطنت عمان اور حکومت پاکستان کا مشترکہ منصوبہ ہے اس کا آغاز جولائی 2001میں کیا گیا۔کمپنی کے پاس آزاد اسپانسر کے 3.075بلین کی سرمایہ کاری ہے،جو مشترکہ طور پر 6.15بلین بنتی ہے،کمپنی کا آزاد بورڈ ہے جس کے اراکین کا تعلق نجی شعبوں سے ہے۔ 

 

سرمایہ کاری کے سرٹیفکیٹس

  • موجودہ پیش کردہ شرح ہے

    1 مہینہ 21.75%

    2 مہینہ 21.50%

    3 مہینہ 21.00%

    6 مہینہ 21.00%

    1 سال 21.00%

  • 1 سال سرمایہ کاری
    ہمارے ساتھ

    ماہانہ منافع 19.20%

    سہ ماہی منافع 19.50%

    مشترکہ سالانہ منافع20.00%

خبریں اور پروگرامات

پاک عمان میں کام کریں

2022 سالانہ رپورٹ