کیرئیر


پاک عمان ایسا ادارہ ہے ،جہاں ملازمین پیشہ ورانہ اور ذاتی مہارت،علم اور خواہشات سے کمپنی کی کامیابی میں کردار ادا کرتے ہیں ۔
پاک عمان  کام کے لیے بہترین اورموزوں ماحول فراہم کرتا ہے۔ہم  نوجوان گریجویٹس کو تجربہ کار ملازمین بننے کے لیےیکساں روزگار اور منفرد روزگار کے مواقع فراہم کرنے یقین رکھتےہیں۔خواتین کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں کے ذریعے سے پاک عمان کی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں تو برائے مہربانی آن لائن فارم جمع کرائیں۔ اگر آپ کی تعلیم اور تجربہ ہماری موجودہ ضرورت کے عین مطابق ہواتو ہمارا ایچ آر کا شعبہ آپ سے جلد رابطہ کریں گا۔
نیک تمناؤں کے خواہشمند
ہیومن ریسورس اور کارپوریٹ ریلیشنز