زندگی کے دوست/فرینڈز آف لائف


زندگی کے دوست/فرینڈز آف لائف ایک اندرونی کمیٹی ہے،جو پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی کی کارپوریٹ سماجی ذمہ داریاں ادا کرتی ہے۔ اس کی توجہ غربت کے خاتمے، بنیادی توجہ تعلیم،صحت، اور معاشرے کے غریب طبقے کی  سماجی خدمت پر ہے، اس کے ساتھ ساتھ  ملک میں دوستانہ ماحول کے فروغ کے لیے کام کرنا ہے۔ کمیٹی سینئیر اراکین پر مشتمل ہے،جو کہ وقت بہ وقت اجلاس بلا کر غورو فکر کرتے ہیں،منصوبوں کا آغاز کرتے ہیں،متعلقہ مشکل شعبوں کی نشاندہی کرتے ہیں، جو اس وقت متواتر بنیادوں پر تکمیل کے مراحل کی جانب گامزن  ہوتے ہیں۔