سپورٹ/مدد

سپورٹ یا مدد کا محکمہ منافع مراکز کو زیا دہ سے زیادہ منافع کمانے میں مدد کرتا ہے۔ پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی  کا مدد کا محکمہ منافع کے مراکز کی مدد میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔