ایس ایم ای فائنانسنگ

ہمارے مقصد صارفین کو مالیاتی  حل فراہم کرنا اور دونوں  ممالک کی معاشی ترقی میں کردار ادا کرنا ہے جبکہ اپنے  تمام حصہ داروں کو زیاہ سے زیادہ واپس لوٹانا ہے۔پاک عمان کا  ایک چھوٹا اور اوسط کاروباری(ایس ایم ای) خزانہ یونٹ قائم ہے،جو اقتصادی ترقی میں کردار ادا کررہا ہے۔
اہلیت کا معیار
درج ذیل ادارے ایس ایم ای کی مالیاتی سہولیات سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں
 
  •    واحد ملکیتی کاروبار
  •     شراکت دار کمپنیاں
  •     نجی  لمیٹڈکمپنیاں
  •     عوامی لمیٹڈ کمپنیاں
 
مندرجہ بالا کاروباری ادارے  ایس ایم ای کے معیار پر پورا اترتے ہیں،بالکل پروڈینشل قوانین کے مطابق تاکہ مالیاتی سہولیات سے فائدہ اٹھاسکیں۔
مطلوبہ دستاویزات
مالیاتی سہولیات حاصل کرنے کیلیے ان کاغذات کی ضرورت ہے:
 
  •     گزشتہ ۳سال کا مالی اسٹیٹ منٹ
  •     گزشتہ6 مہینے کا  بینک اسٹیٹمنٹ
  •     کمپنی کی دستاویزات
  •     فیکٹری یا آفس کے پتہ کا ثبوت
  •     معاہدے میں شامل تمام فریقین کی شناخت،عمر،پتہ اور دستخط کا ثبوت
  •     زمین کی ملکیت کا ثبوت
  •     موجودہ سال کے کاروبارکے ثبوت اور ٹیکس کی رسدیں
  •     مالیاتی سہولت کیلیے دیگر کاغذات اگر ضرورت ہو ۔
 
کیسے اپلائی کریں؟
قرض کے خواہشمندافرادکراچی،لاہور اور اسلام آباد میں واقع کسی بھی دفتر کے ذریعے سے اپلائی کرسکتے ہیں۔
ایف اے کیو ایس:
مجھے کتنا قرض مل سکتا ہے؟
پاک عمان قرض کی رقم کا فیصلہ کرے گی،جوکہ  قرض دار کی واپس کرنے کی صلاحیت پر منحصر ہے۔(ایس ایم ای کے لیے اجازت کردہ حدود کے اندر )
قرض کی درخواست کی بنیادی شرائط کیا ہیں؟
بنیادی شرائط میں  قرض دار کے قرضے کی اہمیت،بہترین کاروباری منصوبہ بندی اور مناسب برابری کی کوئی چیز شامل ہے۔ اضافی شرائط قرض کی نوعیت سے تبدیل ہوسکتی ہیں۔
کیا مجھے  بینک اکاؤنٹ کے بغیر قرض مل سکتا ہے؟
آپ کو گزشتہ 6مہینے کا بینک اسٹیٹمنٹ مہیا کرنا ہوگا، اس کے ساتھ ساتھ رقم کا  انتظامی سرٹیفکیٹ بھی۔
کیا قرض کی پہلے ادائیگی کوئی سہولت ہے؟
جی۔آپ معاہدے کے تحت پہلے رقم ادا کرسکتے ہیں۔
اپلائی کیسے کر سکتے ہیں؟
 
  •    ہمیں کال کیجیے
  •     ہمیں تحریر بھیجیں
  •     ہمارے کسی بھی دفتر آئیں
 
ہمارے دفتری اوقات صبح9بجے سے شام5:30تک ہیں(پیر سے جمعرات) اور(جمعہ)9بجے سے شام6بجے تک کے ہیں۔
ایس ایم ای فائنانسنگ-خصوصیات اور اہم نکات
بیلنس شیٹ کے ساتھ منافع اور نقصان کے اسٹیٹمنٹ کا نمونہ