اہداف


پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی کے کاروباری سماجی ذمہ داریوں کے  اہم اہداف یہ ہیں
ایسے منصوبوں کی فوری مالی مدد کرنا جس سے ماحول کو خطرات نہ ہوں
پانی کے ضیاع کو روکنا
دھوئیں سے پاک سرسبز ماحول تیار کرنا
 
  •     مختلف فلاحی تنظیموں کی مدد کے ذریعے سے پاکستان کی فلاحی اور سماجی ترقی میں کردار ادا کرنا
  •     ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کے ذریعے سے ادارے کے اندر اور باہر دوستانہ ماحول کو فروغ دینا
  •     ایسے منصوبوں کی فوری مالی مدد کرنا جس سے ماحول کو خطرات نہ ہوں
  •     پانی کے ضیاع کو روکنا
  •     دھوئیں سے پاک سرسبز ماحول تیار کرنا