کریڈٹ انتظامیہ

کریڈٹ ایڈمنسٹریشن  ڈیپارٹمنٹ (سی اے ڈی) کی ذمہ داری  اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ تمام  مالیاتی خدمات اچھے سے دستاویزات کیساتھ اور  پاک عمان کے  تجربے کا احاطہ کرتی ہوں۔ سی اے ڈی کے بنیادی کاموں میں قرض کے کاموں کی تیاری،ایک بار تمام دستاویزات مکمل ہوجائے تو قرض کی سہولت کی فراہمی،بینک کے وکلا کے ساتھ رابطہ رکھنا،پورٹ فولیو/کریڈٹ اور سیکیورٹی فائلزکا جائزہ لینا۔