انتظامیہ

انتظامی شعبہ کمپنی کے اندرروز مرہ کے  انتظامی امور  سمیت باہر کے عملے کی نگرانی کا کام سرانجام دیتا ہے۔
کمپنی کے اہم ذمہ داریوں میں درج ذیل کام شامل ہیں۔
  • ضروری دفتری سامان،مواد اور جگہ کی خریداری
  • ایف ایم سی ایل اور سرکاری محکموں کے ساتھ رابطے میں رہنا
  • آفس کے سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی،متفرق بلوں کی جانچ پڑتال اور تصدیق کرنا
  • ڈائریکٹر اور حکام کے دفاتر کے دوروں کا انتظام کرنا اوردفتری اجلاس کی منصوبہ بندی کرنا۔ دفتر کے پروگرامات اور تقریبات کا انتظام کرنا
  • چھٹی کا ریکارڈ،دفتر کے اثاثوں اور گاڑیوں کی حفاظت کرنا