رسک مینجمنٹ

پاک عمان میں بہتر پورٹ فولیو کو برقرار رکھتے ہوئےملک کے مالیاتی انڈسٹری اور اقتصادی ماحول میں تبدیلیوں کا اندازہ رکھتے ہوئے رسک مینجمنٹ کی سخت پالیسیاں نافذ ہیں۔یہ اعلیٰ سطح کا کام ہے، جس میں اندرونی خطرات سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ مختلف کاروباری سرگرمیوں  سے پیدا ہونے والے خطرات پر آزادانہ رائے دی جائے۔ رسک مینجمنٹ  ڈیپارٹمنٹ اسٹیٹ بینک کی ٹائم لائن کے مطابق بیس ٹو معاہدہ کامیابی سے لاگو کیا ہے۔