انفارمیشن ٹیکنالوجییی

پاک عمان کا انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ نیٹ ورک سیکیورٹی اور انٹرنیٹ کےمعاملات کو دیکھتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ شعبہ  ادارے کے تمام کمپیوٹرزسے متعلق سرگرمیوں کا انتظام،تحقیق اور ڈیزائن میں معاونت فراہم کرتا ہے۔
آئی ٹی کے شعبے کی اہم کامیابی یہ ہے کہ پاک عمان کا اندورنی  بینکنگ سافٹ وئیرانہی کی تخلیق ہے۔اس سافٹ وئیر میں اکاؤنٹنگ،لیز اور قرض،تنخواہوں،اور خزانے کے انتظام کار موجود ہے۔ آئی ٹی نے جدید سے جدید ٹیکنالوجی کو دیکھتا ہے کہ اور ان چیزوں کو اپناتا ہے جس سے کاروبار کو فروغ مل سکے۔ اس وقت یہ شعبہ اسٹیٹ آف دی آرٹ آئی ٹی کے آلات استعمال کررہا ہے۔