ہیومن ریسورس

پاک عمان کمپنی  کومضبوط ملازمین اور مستقبل پر توجہ دینے والے ہیومن ریسورس اور کارپوریٹ تعلقات  استوار کرنے شعبے پر فخر ہے، جو کہ موثر  اور ترقی پسند ہیومن ریسورس  کے ذریعے سے کمپنی کے کاروباری مقاصد کی تکمیل میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں اور کارپوریٹ سیکٹر میں  پاک عمان کی بہتر تصویر کشی  کرتے ہوئے سماجی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔
  ہیومن ریسورس کا نقطہ نظر یہ ہے کہ ایسا مثبت کام کا ماحول تیار کیا جائے، جس میں ملازمین اپنا حصہ ڈالنا کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنی انفرادی حیثیت کو محسوس کریں اور اس ماحول میں ٹیم کی کاوشوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔
کارپوریٹ ریلشین(کاروباری تعلقات) کا کام   کارپوریٹ کے شعبے میں پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی کی شناخت اور تصویر کو مثبت انداز میں پیش کرنا  اور کمپنی کے کاروباری نظریے کو سامنے رکھتے ہوئے معاشرتی ذمہ داریاں ادا کرنا ہے۔