کوڈ آف کنڈکٹ

پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ ایمانداری،سالمیت اور انصاف کی بنیاد پر کام کرتی ہے۔ تمام ملازمین کو سختی سے کمپنی کےکاروباری طریقوں پر عمل کرنے اور تمام لین دین کو صاف اور شفاف طریقوں سے مکمل کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے
انتظامیہ اور ملازمین وعدہ کرتے ہیں:
  •     اخلاقی رول ماڈل بنیں گے
  •     ساتھیوں کیساتھ عزت اور وقار کیساتھ پیش آئیں گے
  •     کمپنی کے اثاثوں اورساکھ کی حفاظت گے
  •     کمپنی کی مصنوعات  کے متعلق حقیقی اور سچے بیان دیے جائیں گے
  •     کمپنی کے قانون ،ضوابط اور پالیسیوں کو سمجھ کر عمل کریں گے
  •     دھمکیوں اور ہراسان کرنے سے پاک ماحول فراہم کریں گے
  •     کمپنی کے ملازمین کے سروس رول پر عمل کریں گے
  •     صارفین کی معلومات کی  حفاظت کریں گے
  •     خفیہ معلومات اور تجارتی رازوں کی حفاظت کریں گے