بنیادی اقدار

پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی کے تمام فیصلے اور کام ان اقدار کے تحت کیے جاتے ہیں
  • صارفین کے مفاد  کو ترجیح دی جاتی ہے
  •  شعبوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کوششیں جاری ہیں
  • باوقار اور احترام کے تعلق کا قیام
  • اعلیٰ اخلاق اور اچھے معیار
  • ٹیم ورک۔سب سے چھوٹی اکائی سے لے کر مجموعی طور پر انٹرپرائز کے لیے
  • مضوط شہریت کا احساس اور کمیونٹی کی ذمہ داری