پاک عمان مائیکرو فائنانس بینک

پاک عمان مائیکرو فائنانس بینک کا افتتاح 21مئی سنہ2006 کو ایک ملک گیر بینک کے طور پر ہوا۔۔یہ سلطنت عمان اور پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی کا مشترکہ منصوبہ ہے۔بینک  اپنے صارفین کو ایم سی اور ایم ایس کی متعدد مصنوعات اور خدمات فراہم کررہا ہے۔پاک عمان مائیکروفائنانس بینک معاشرے کے غریب طبقات کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے ایک انجن کا کام کرنے کا خواہشمند ہے۔
پاک عمان  مائیکرو فائنانس بینک  ان رجسٹرڈ عوامی کمپنی ہے،جو پاکستان  کمپنی قانون سنہ 1984کے تحت قائم ہے۔کمپنی مائیکرو فائنانس انسٹی ٹیوشن آرڈیننس 2001کے تحت اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے لائسنس یافتہ ہے۔ پاک عمان مائیکرو فائنانس بینک نے  سندھ کے دیہی علاقوں میں موبائل وین بینکنگ کی بنیاد رکھی ہے اور کمپنی پاکستان  کے دور دراز علاقوں جیسے گوادر اور مانسہرہ میں مقیم غریب عوام کو  مائیکرو کریڈٹ اور مائیکرو سیونگ خدمات فراہم کررہا ہے۔
پاک عمان مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ  ملک سے غربت کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کررہا ہے۔ پاک عمان مائیکرو فائنانس بینک کا منصوبہ ہے کہ وہ مستقبل میں آگے سے آگے بڑھ کر کام کرے۔پاکستان کی آبادی کے نچلے طبقات تک مالیات کے ذرائع تک رسائی فراہم کرنا ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے ہماری ویب سائٹ دیکھئے
www.pomicro.com