پاک عمان ایسسٹ مینجمنٹ /حصص انتظام کار

پاک عمان  ایسسٹ مینجمنٹ /حصص انتظام کار
پاک عمان ایسسٹ مینجمنٹ کمپنی  لمیٹڈ(پی او اے ایم سی ایل) ایک نان بینکنگ مالیاتی کمپنی ہے،جس کا آغاز28جولائی سنہ 2006کو ایک عوامی کمپنی کے طور پر ہوا۔ کمپنی کا بنیادی مقصد مشترکہ فنڈزکے سرمایہ کاری مینیجر کے طور پر فرائض انجام دینا۔
پاک عمان ایسسٹ مینجمنٹ کمپنی چار لامحدود فنڈز اور ایک  مسدود الطرف فنڈز کا انتظام کرتی ہے، جو کہ یہ ہیں:
پاک عمان ایڈوانٹیج اسلامک فنڈ
پاک عمان اسلامک ایسسٹ ایلوکیشن فنڈ
پاک عمان ایڈوانٹیج ایسسٹ ایلوکیشن فنڈ
پاک عمان ایڈوانٹیج فنڈ
مزید تفصیلات کے لیے ہماری ویب سائٹ دیکھئے
www.pakomanfunds.com