گروپ



پاک عمان کا ایک ماتحت ادارہ  پاک عمان ایسسٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے نام سے کام کررہا ہے، اور ایک  متعلقہ کمپنی ہے، جس کا نام پاک عمان مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ ہے۔