ایم ڈی /سی ای او

بہاؤالدین خان

مینیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او

ceo@pakoman.com


بہاؤالدین خان نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر کیا ہے،انہوں نے34سال تک کئی بین الاقوامی اور مقامی بینکوں میں فرائض سرانجام دیے ہیں۔
بہاؤالدین خان مضبوط آپریشن اور ٹیکنالوجی میں علم و فراست رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کمپلیانس،آئی ٹی، تجارتی مالیات،خزانہ سمیت شعبوں میں  مہارت ثابت کی ہے،جبکہ دیگر شعبوں میں انہیں مہارت حاصل ہے۔ بہاؤالدین نےبین الفلاح سے پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی میں شمولیت اختیار کی ہے،بینک الفلاح میں آپ سی او او کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
آپ نیشنل ریفائنری لمیٹڈ(این آر ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹر میں بھی شامل ہیں۔