ہمارے متعلق

پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ(پاک عمان) ایک بینکنگ ادارہ ہے،جس کا مقصد مشرق وسطیٰ اور خصوصی  طور پر عمان سے دو طرفہ تجارت کا فروغ ہے۔ان مقاصد کو  بنیادی کاروباری  اور انسویٹمنٹ بینکنگ کے شعبوں  ذریعے سے حاصل کیا جارہا ہے۔کمپنی کی توجہ پاکستان میں کاروبار کرنا ہے لیکن کمپنی بیرون ملک دفاتر اور ماتحت ادارے قائم کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔کمپنی کا مقصد صارفین کو بہتر مالیاتی خدمات فراہم کرنا ہے۔ کمپنی  کا مقصد دونوں ممالک میں معاشی ترقی میں کرادرادا کرنااور تمام اسٹیک ہولڈرز کو زیادہ سے زیادہ واپس لوٹانااور سب کے لیے بہترین انتخاب بننا ہے۔
پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ جے سی آر-وی ای ایس کریڈٹ ریٹنگ کمپنی ریٹنگ کے مطابق درمیانے  سے طویل مدتی ریٹنگ میں اے اے+(ڈبل اے پلس)اور مختصر مدت کی ریٹنگ میں اےون +(اےون پلس)کی حامل ہے۔یہ ریٹنگ کمپنی کے بہترین ریکارڈ کی عکاسی ہے۔یہ  ریٹنگ بنیادی طور پرکمپنی کے  پائیدار منافع کے باعث تفویض کی گئی ہے۔
جے سی آر-وی آئی ایس کریڈٹ کمپنی لمیٹڈکی جانب سے کمپنی کو کارپوریٹ گورنینس ریٹنگ سی جی آر- 9 بھی تفویض کی گئی ہے۔یہ ریٹنگ کارپوریٹ گورننس کی اعلیٰ سطح کی عکاس ہے تو کمپنی کے اندر بہترین حکمت علی کا نتیجہ ہے۔ 
پاک عمان کا  ماتحت ادارہ پاک عمان ایسسٹ میجمنٹ کمپنی لمیٹڈ اورمتعلقہ کمپنی پاک عمان مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ کمپنی بھی ہے۔